Enroll Now
In this Course, you will get:
- Live Classes (3 Classes per Week)
- Phonetic Keyboard 1.0 (Same layout as Old Inpage)
- Other Arabic & Urdu Keyboard Layouts
- 5000+ Urdu & Arabic Fonts with a specialized Word file showing Special Islamic and Designing Symbols for use in books.
- Important PDF Utilities including a Converter and Editor for creating error-free PDF files for printing.
- Microsoft Office 2021 (Fully Activated)
- Readymade Book Template
- Inpage 3.11 Professional with Patch (Additional Tool)
اُردو اور عربی ڈاکیومنٹیشن کورس: مکمل کور آؤٹ لائن
مرحلہ 1: بنیادی سیٹ اپ اور ٹائپنگ
1. انسٹالیشن: کمپیوٹر میں اردو
لینگویج، کی بورڈ اور فونٹس انسٹال کرنے کا مکمل طریقہ۔
2. ٹائپنگ
مہارت: صرف
اُردو فونیٹک کی بورڈ کا استعمال کرتے ہوئے اردو اور عربی لکھنے کا آسان طریقہ۔
3. اصول
و ضوابط: اُردو
اور عربی ٹائپنگ کے بنیادی اصول اور عام طور پر ہونے والی غلطیوں کی نشان دہی۔
4. اردو
املا کی درستی (Spell
Checkers): مائیکروسافٹ ورڈ میں اردو لغت (Dictionary) اور پروف ریڈنگ ٹولز شامل کرنا۔
مرحلہ 2: کنورژن اور ڈیٹا کلیننگ (ایڈوانس
ٹولز)
5. ان
پیج سے ورڈ منتقلی: پرانی ان پیج (InPage) فائلوں
کو بغیر کسی غلطی کے مائیکروسافٹ ورڈ میں کنورٹ کرنا۔
6. ایڈوانس
فائنڈ اینڈ ری پلیس
(Wildcards): * پوری کتاب میں ایک کلک سے مخصوص الفاظ یا
علامات تبدیل کرنا۔
o
اردو/فارسی
"ک" اور "ی" کی خودکار درستی۔
o
اضافی سپیس (Double Spaces) اور رموزِ اوقاف
(Punctuation) کی
درستگی۔
مرحلہ 3: کتاب کی ترتیب اور ڈیزائننگ
7. بک
سائزنگ: کتابوں
کے مختلف سٹینڈرڈ سائز اور ان کی پیج سیٹنگ (Margins) کی
مکمل آگاہی۔
8. فونٹ
کا انتخاب: کتابت
کو پرکشش بنانے کے لیے بہترین اور عمدہ فونٹس کا استعمال۔
9. ماسٹر
پیجز اور سیکشن بریکس: * ہر چیپٹر کے لیے الگ الگ ہیڈر اور فوٹر (Headers & Footers) لگانا۔
o
عربی اور اردو کے
لیے مختلف نمبرنگ (رومن، ابجد، ہندسے) استعمال کرنا۔
10. گرافکس
اور ٹیبلز: اردو (RTL) کے مطابق ٹیبلز بنانا اور تصاویر کے گرد
تحریر کی خوبصورت سیٹنگ (Text Wrap)۔
مرحلہ 4: آٹومیٹک فارمیٹنگ اور حوالہ جات
11. آٹومیٹک
سٹائلز: مین
ہیڈنگ، ذیلی سرخیوں، پیرا گراف اور ترجمہ وغیرہ کی مکمل خودکار سیٹنگ۔
12. حوالہ
جات (Footnote): کتاب کے نیچے حوالہ جات لگانے کی مکمل اور
پروفیشنل سیٹنگ۔
13. کراس
ریفرنسنگ (Hyperlinks): کتاب کے اندر ایک صفحے کا حوالہ دوسرے سے
جوڑنا جو خود بخود اپ ڈیٹ ہو۔
14. فہرست
کی تیاری: پوری
کتاب کی "آٹومیٹک فہرست"
(Table of Contents) تیار کرنا۔
مرحلہ 5: خصوصی مواد (قرآنی آیات اور
اشعار)
15. قرآنی
آیات و احادیث: دینی مواد لکھنے اور ٹائپ کرنے سے متعلق
تمام ضروری معلومات۔
16. قرآنی
سافٹ ویئرز: غلطیوں سے پاک آیات لکھنے کے لیے جدید سافٹ
ویئرز کا استعمال۔
17. فوری
تلاش: سافٹ
ویئر کے ذریعے سیکنڈوں میں مطلوبہ آیت تلاش کر کے کتاب میں شامل کرنا۔
18. شاعری
کی سیٹنگ: اردو
اشعار کی عمدہ اور متوازن پروفیشنل سیٹنگ کرنا۔
مرحلہ 6: فائنل آؤٹ پٹ اور پریکٹس
19. پی
ڈی ایف کی تیاری: کتاب کی فائنل پی ڈی ایف اور پریس کے لیے
"میرر پی ڈی ایف"
(Mirror PDF) تیار
کرنا۔
20. پریکٹیکل
ٹریننگ: مکمل
کورس کی عملی مشق کے لیے پریکٹس فائلز کی فراہمی۔
Send Payment
Account Title: Muhammad Shahbaz
Account Number: 12177900411103
IBAN: PK45HABB0012177900411103
Habib Bank Limited
Account Title: Muhammad Shahbaz
0321-8956368
JazzCashDetails
1. Send the Course Fee to the Bank Account or JazzCash Account and send the payment receipt on WhatsApp No: +92-336-2405103
2. After payment confirmation, you will receive all Course Lecture Videos and Required Software via WhatsApp or Email.
No comments:
Post a Comment